Humaima Malik
Humaima Malik
February 26, 2025 at 12:45 PM
مردوں کی حماقت اور بیوقوفی دیکھنی ہو تو اُنہیں اس وقت دیکھو جب وہ کسی خوبصورت عورت سے بات کرتے ہیں ! ان کے چہرے اس وقت احمقانہ اور مضحکہ خیز نظر آتے ہیں جب وہ اس عورت سے بات کرتے وقت بیہودہ طریقے سے مسکرا رہے ہوتے ہیں رشین ناولسٹ ادیب/ فیوڈور دوستوئیفسکی Literature
😂 👍 🖐️ 🤔 11

Comments