CKBSM Welfare Society
February 13, 2025 at 07:29 AM
*آج رات ان شاءاللّٰه*
الحمدللّٰه
ہر سال کی طرح اس سال بھی 15 شعبان المعظم ( شبِ برات ) کی رات 10:30 بجے محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔
آپ تمام احباب سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے۔
❤️
1