
Funny Jokes 🫣😁
February 3, 2025 at 09:03 AM
😂😂🤣😂🤣😂🤣🤣😂
*میاں بیوی آرٹ گیلری میں گئے😌 وہاں شوہر نے ایک پینٹنگ دیکھی👀جس میں لڑکی کے جسم پر درخت کے پتے🍁 تھے*🤭🤣🤣😂
*شوہر کھڑا غور سے اسے دیکھنے لگا*👀😳😝
*پاس کھڑی بیوی جل کر بولی :* 😡😡
*اب آگے چلے یا آندھی آنے کا انتظار کرینگے*🫣🤪😜🤭👀🤣😂🤣🤣🤣😂😂😂
♥️ *NEEL* ♥️
😂
3