🇵𝐎𝐖𝐄𝐑 🇴𝐅 JANISARAN 😎✊✌️🇧🇫
🇵𝐎𝐖𝐄𝐑 🇴𝐅 JANISARAN 😎✊✌️🇧🇫
February 25, 2025 at 10:14 AM
🟨 _*`‏آئینی بینچ اور عمران خان کے خطوط !`*_🟨 _*فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل عزیز بھںڈاری نے دلائل میں کہا کہ "ایف بھی علی کیس میں اعتزاز احسن صاحب نے اپکو بتایا تھا کہ ٹرائل کیسے ہوتا تھا، آج بھی عمران خان کے جیل ٹرائلز ہورہے ہیں،فئیر ٹرائل تو دور کی بات، جیل ٹرائل میں کاغذ کا ٹکڑا تک نہیں لے جانے دیا جاتا"۔*_ _*آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے جواب دیا کہ "یہ بات چھوڑ دیں، کاغذ کا ٹکڑا نہیں لے کے جانے دیتے تو خط کہاں سے آجاتے ہیں؟"، جسٹس مسرت ہلالی بولیں کہ "ہاں ہاں آج کل تو خطوں کا تنازع بھی چل رہا ہے"، جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے عزیز بھںڈاری کو ہدایت کی کہ "آپ صرف بنیادی حقوق کے معاملے پر دلائل دیں" !!!*_ ✍️💫💜 *`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*

Comments