🇵𝐎𝐖𝐄𝐑 🇴𝐅 JANISARAN 😎✊✌️🇧🇫
February 25, 2025 at 11:35 AM
💜💫✍️ _*فوجی کے حلف میں لکھا ہوتا ہے افسر کا حکم زندگی سے ذیادہ ضروری ہے عزیر بھنڈاری*_
_*▪️ آپ کہہ رہے ہیں فوج دوران جنگ ہی جواب دے سکتی ہے گھر ہر حملہ کا نہیں جسٹس حسن رضوی*_
_*▪️ہمیں اس مائنڈ سیٹ سے نکلنا ہے کہ فوج ہی سب کچھ کرسکتی ہے وکیل عزیر بھنڈاری*_
_*▪️کور کمانڈر ہاوس پر حملہ ہوا ڈیفنڈ کیوں نہیں کیا گیا وکیل عزیر بھنڈاری*_
_*▪️اپ ایک بات کررہے ہیں آپکا کلائنٹ دوسری جسٹس مسرت ہلالی*_
_*▪️آپکا کلائنٹ بھی کہتا ہے جن کے پاس اختیارات ہیں ان سے بات کروں گا جسٹس ہلالی*_
_*▪️کمرہ عدالت سے جو باہر ہے اس پر بات نہیں کروں گا وکیل عزیر بھنڈاری*_
_*▪️یہ سیاست کی بات نہیں حقیقت کی بات ہے جسٹس مسرت ہلالی*_
_*▪️کیا کسی ممبر اسمبلی نے آرمی ایکٹ کے خلاف اسمبلی میں آواز اٹھائی ؟جسٹس امین الدین خان*_
_*▪️کیا کوئی رکن اسمبلی آج تک ایکٹ کے خلاف پرائیویٹ بل لایا ؟ جسٹس امین الدین خان*_
_*▪️اب معاملہ عدالت کے سامنے ہے وکیل عزیر بھنڈاری*_
_*▪️حملہ کی بات کوئی نہیں کررہا بعد کی بات ہورہی ہے جسٹس مندوخیل*_
_*▪️اپ باہر کی مثالیں دیتے ہیں بلوچستان میں لیویز کے پاس کاغذ بھی نہیں ہوتے جسٹس مندوخیل*_
✍️💫💜
*`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*
🙏
1