
Hafiz Usama
February 16, 2025 at 02:34 PM
*”مومن کو اپنے گناہوں پر جو درد و تکلیف ہوتی ہے وہ ایک پرندے کی تکلیف سے کئی زیادہ ہوتی ہے، کہ جب اسے کہیں پٹکا جائے یا پھینکا جائے“*
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللّٰہ عنہ
[الزهد والرقائق لإبن المبارك(٦٣)]
❤️
1