Hafiz Usama
Hafiz Usama
February 16, 2025 at 04:59 PM
”اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔ تمہارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کِیل میں اَڑ گیا ہے، دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے!“ (المدهش لابن الجوزي : ٢٧٩/١)

Comments