
Ali Bilal
February 21, 2025 at 04:47 PM
یہ پڑا ہے حسن ، شباب ، جوانی , ، تکبر ، انا ، لڑائی ، جھگڑے ، حاصل لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے ، پیسے ، بنگلہ وغيره - 😒
خدارا 🙏🏻 محبتیں بانٹیں نفرتیں مٹائیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان اور اعمال صالحہ پر فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین