Ali Bilal WhatsApp Channel

Ali Bilal

11 subscribers

About Ali Bilal

‏🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Ali Bilal
Ali Bilal
6/21/2025, 3:57:15 PM

جب تم پردہ کرو گی لوگ باتیں کریں گے!! طنز کریں گے جملے کسیں گے مگر یاد رکھو!! *وہ تمہیں نہیں تمہارے رب کے حکم پر انگلی اٹھا رہے ہیں۔❤‍🩹🥺* تو پھر ڈر کس بات کا؟ `جب رب راضی ہے تو دنیا کا شور خاموش لگتا ہے۔✨🫀🌎

❤️ 1
Ali Bilal
Ali Bilal
6/16/2025, 5:51:11 PM

‏کبھی کبھی رشتوں میں فاصلے لانا شاید ضروری ہو جاتا ہے تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے، کہ آپ کی اہمیت وہاں ہے؟ یا خوامخواہ ہی آپ ان پر بوجھ کی صورت میں لدے ہوئے ہیں؟ اگر سامنے والا پلٹ کر آپ کی خبر لیتا ہے تو آپ ضروری تھے ، اگر نہیں۔۔۔۔ تو آپ "بوجھ" تھے!

❤️ 1
Ali Bilal
Ali Bilal
6/20/2025, 7:16:35 PM

*لفظ ہماری پہچان بنیں تو بہتر ہے چہرے کا کیا ہے وہ تو میرے ساتھ چلا جائے گا*

Ali Bilal
Ali Bilal
6/16/2025, 5:51:10 PM

ہم جو کتابوں کے شوقین ہوتے ہیں نا ہم ایک نہیں کئی زندگیاں جیتے ہیں ___ کبھی عمر جہانگیر کے مرنے پر روتے ہیں، تو کبھی امرحہ کے ساتھ مانچسٹر کی سڑکوں پر سائیکل چلاتے ہیں۔۔۔۔۔ کبھی عدالت کے کسی کونے میں بیٹھے سعدی یوسف کے لیے انصاف کی دعا کرتے ہیں، تو کبھی سنان کے ساتھ پیرس کی گلیوں میں حیران پھرتے ہیں، اور کبھی عبداللہ بن کر سلطان بابا کی کی گہری گہری باتوں کا مفہوم سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ ہوتے ہیں ہماری زندگی کے ان دیکھے خواب جن کو اگر ہم دیکھنا چاہیے بھی تو ان کو پورا نہیں کر سکتے ___ یہ کتابیں… یہ کردار… یہ کہانیاں… ہمیں ایک ایسی دنیا میں لے جاتی ہیں جو سچ نہ ہو، مگر دل کو سچ لگتی ہے۔ مگر… یہ خوابوں کی دنیا ہے اور حقیقت کی دنیا اس سے بالکل مختلف ہوتی ہے ___ 🌌🕊️🪄

Ali Bilal
Ali Bilal
6/6/2025, 11:53:30 PM

*تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو 💓*

❤️ 1
Ali Bilal
Ali Bilal
6/3/2025, 3:41:25 PM

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ‏3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔ ‏⁧‫#ﻧﺘﯿجہ‬⁩ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے. ‏ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔ ‏اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔ ‏ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے , ‏ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ , ‏ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے, ‏یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ... ‏یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ , ‏ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,

👍 1
Ali Bilal
Ali Bilal
5/14/2025, 3:36:06 PM

*یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، اور پھر کبھی واپس نہیں آئے گا۔ جو توڑ پھوڑ آپ کے دل میں ہے، اللہ اسے اپنے کرم سے ٹھیک کر دے گا۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں کہ بہتر دن قریب ہیں، کیونکہ اللہ نے ہمیں قرآن پاک میں تسلی دی ہے کہ مشکل کے بعد آسانی ہے*❤️

Ali Bilal
Ali Bilal
6/6/2025, 11:53:32 PM

*"عید صرف بچوں کا تہوار نہیں!"* 🌙✨ *ایسا کہنا صرف خوشیوں کو روکنے کا بہانہ ہے...* ہمیں اکثر سننے کو ملتا ہے: *"I'm mature now, I can't celebrate Eid."* یا *"Eid is for kids, not for us grown-ups."* 🌚🫰🏻 لیکن سوچیں... *کیا واقعی ہم اتنے بڑے ہو گئے ہیں کہ اپنے رب کے دیے ہوئے تحفے کو ٹھکرا دیں؟* کیا ہماری حیثیت یہ ہے کہ ہم اللہ کی عطا کردہ خوشی کو قبول کرنے سے انکار کر دیں؟ جب شادی ہو یا کوئی تقریب — ہم خود سب سے پہلے تیار ہوتے ہیں، سب سے اچھا بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ تو پھر *رب العالمین* کی طرف سے بھیجی گئی *عید* جیسے پاکیزہ اور عظیم نعمت پر کیوں سادگی اور بےرخی اختیار کرتے ہیں؟ یہ سوچنا غلط ہے کہ عید صرف ان کے لیے ہے جن کے پاس ہجومِ محبت ہو۔ *عید ان کے لیے بھی ہے جو اکیلے ہیں، لیکن دل میں شکر اور محبت سے لبریز ہیں۔* 🌸 *چاہے آپ کہیں نہ جا رہے ہوں، اپنے لیے تیار ہوں!* *اللہ کے لیے خوش ہوں، چاہے کوئی ساتھ نہ ہو!* رب چاہتا ہے کہ بندہ اس کے دیے دن پر مسکرائے، خوش ہو، شکر ادا کرے۔ ✨ *عید منائیں — مکمل دل سے!* 🕊️ *کڑوی باتوں کو، ناراضگیوں کو، شکووں کو قربان کریں!* *محبت، خلوص اور خوشی بانٹیں — یہی قربانی کا اصل پیغام ہے!* 🌟 *Eid is not just a celebration — it’s a divine gift!* 🐏💞 *Enjoy Happily Eid ul Azha!*

❤️ 1
Ali Bilal
Ali Bilal
5/14/2025, 3:36:09 PM

*محبت کی ابتدا صرف نکاح ہےمیرا دعویٰ ہے کہ عورت سے سچی محبت صرف اس کا شوہر ہی کر سکتا ہے، اور مرد سے سچی محبت صرف اس کی بیوی ہی کر سکتی ہےمحبت ہمیشہ وقت لیتی ہے، انڈرسٹینڈنگ مانگتی ہے.جس کیلیے ایک دوسرے کا ساتھ لازمی ہے.. نکاح اور شادی اس کا بیسٹ وے ہے.. باقی تمام راستے گمراہی، بے راہروی اور رسوائی کا باعث ہیں*لہذا مرد اور عورت کی محبت کی ابتدا صرف نکاح ہی ہے* اللہ ہم سب کو دنیا اور آخرت میں حلال رشتوں کا بہترین اور پُرسکون ساتھ عطا فرماۓ اور حرام سے دور رہنے کی توفیق عطافرمائے *آمین یارب العالمین🤲*💞💞

Ali Bilal
Ali Bilal
5/16/2025, 9:02:24 AM

_*دعا کریں کــہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھــے کرتـے ہیں*_ _*ورنــہ اس دنیا میں مخلص نظر آنـے والـے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائـے گی!!*_ ~ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~💦🌸

👍 1
Link copied to clipboard!