
Humgaam News | ہمگام نیوز
February 22, 2025 at 01:57 PM
تربت، سٹار پلس مارکیٹ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
https://humgaam.net/?p=101659
تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت اسٹار پلس مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان میں فائرنگ کرکے وہاں کشیدہ کاری کرنے والے دو افراد نجیب اللہ ولد دلاور ساکن خضدار اور عدنان ولد طیب ساکن بلیدہ موقع پر ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق دونوں کو سروں پر گولیوں سے وار کیا گیا، قاتل موٹرسائیکل پر سوار تھے جو واقعہ کے بعد فرار ہوگئے۔
😢
❤️
4