Fiqh al Qulub | Understanding of Hearts
Fiqh al Qulub | Understanding of Hearts
January 31, 2025 at 06:59 PM
پیاری استاذہ 🌹 حمنہ باجی نے الھدی اسلام آباد میں لیکچر دیا تھا استقامت پر اور ان کا جملہ مجھے یاد رہ گیا تھا کہ سنت کے قریب قریب رہیں۔۔اور آج فقہ القلوب میں ہم نے وہ حدیث پڑھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سددوا وقاربوا سیدھے رہو اور قریب رہو(میانہ روی اختیار کرو) شریعت کے قریب رہو سیدھے راستے سے ڈیوئیٹ نہ کرو اور جو نیک عمل کرو خواہ تھوڑا ہو لیکن اس پر دوام اختیار کرو۔۔ سیدھے راستے پر چلتے رہنا ہے رکنا نہیں اللہ سے استقامت کی دعائیں کرنی ہیں۔۔ ▫️يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك ▫️ *اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ،* وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَ اَسْاَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَ اَسْاَلُكَ قَلْباً سَلِیْماً، وَ لِسَاناً صَادِقاً، وَ اَساَلُكَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ
❤️ 👍 7

Comments