Fiqh al Qulub | Understanding of Hearts
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 7, 2025 at 05:07 PM
                               
                            
                        
                            🔶 *اسلامی زندگی کے تین اصول دہرا لیجیے:*
🔸 *پہلا اصول: ایمان*
ایمان شروع ہوتا ہے علم سے۔ 
اس لیے کہ کسی بھی چیز پر یقین لانے کے لیے اسکے بارے میں علم ہونا ضروری ہے۔
🔸 *دوسرا اصول: احکام*
نیک اعمال یا اوامر جو اللہ نے انسان کے لیےمقرر کیے ہیں۔ظاہری اعمال جنہیں انسان اپنے اعضاء سے کرتا ہے، جیسے کہ عبادات اور معاملات۔ 
🔸 *تیسرا اصول: اخلاق*
احسان کرنا تمام اخلاق میں بلند ہے، یعنی اعلی اخلاق یہ ہے کہ احسان کا معاملہ ہو، عبادات میں بھی اور معاملات میں بھی۔
*عقیدہ ہرگز پھل نہیں لائے گا اور شریعت کا کوئی اثر زندگی میں نظر نہیں آتا ہے اگر احسان کی صفت نہ ہو۔*
🔻*استقامت یہ ہے کہ*
• رسول ﷺ کے طریقے پر عمل کیا جائے 
• آپ ﷺ مشن کو آگے بڑھایا جائے، 
🔻*استقامت کا نتیجہ:* صبر اور تقوی ہے
فقہ القلوب: فقہ الاستقامه 
(صفحہ 737)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        48