
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
February 25, 2025 at 06:01 PM
*My Karachi 91 News 🖋*
*سندھ بھرمیں میٹرک امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی گئی*
کراچی،حیدرآباد ،سکھر سمیت سندھ بھرمیں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کی وجہ سے تبدیل کردی گئی ہے۔
نویں دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے منعقد ہوں گے جو 25 اپریل تک جاری رہیں گے،پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ کو ہوں گے،فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے امتحانات کا آغاز 28 اپریل سے ہوگا۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vacs6ZK8KMqiwHCPAz0A
👍
😂
5