𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
February 26, 2025 at 07:46 AM
*𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋* *پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ۔* کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 107 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 463 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ 🔴 مزید اپڈیٹس اور خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vacs6ZK8KMqiwHCPAz0A

Comments