𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
February 26, 2025 at 08:48 AM
*𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋* *کراچی: شفیق موڑ کوئٹہ نظام ہوٹل کے قریب فائرنگ، بیٹا جاں بحق اور باپ شدید زخمی۔ چھیپا ذرائع۔* جاں بحق و شدید زخمی ہونے والے باپ بیٹے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق: جاں بحق و شدید زخمی ہونے والے باپ بیٹے کی شناخت درج ذیل ہے: - بیٹا (جاں بحق): داؤد خان ولد رحمت دین عمر 32 سال - باپ (شدید زخمی): رحمت دین ولد گل محمد خان عمر 57 سال 🔴 مزید اپڈیٹس اور خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں:👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vacs6ZK8KMqiwHCPAz0A
😢 3

Comments