
دلچسپ اردو تحریر
January 31, 2025 at 03:14 AM
*انسان نہیں فرشتے ۔۔۔*
ایوان رڈلے کہتی تھی کہ میں طالبان کے قید خانے میں تھی تو وہاں پر ایک ایسا خوبصورت بندہ داخل ہوا کہ مجھے لگا کہ جیسے اس کے چہرے کے اردگرد روشنی کا ہالہ ہو ،اس کو دیکھ کر میرے دل میں اطمینان کی لہریں کروٹ لینے لگیں ، اس نے کافی دیر مجھ سے اسلام کے متعلق انگلش میں باتیں کیں اور مجھے تسلی دی .
ایوان رڈلے رہائی کے بعد مسلمان ہوگئیں
شام میں یبرود کے مقام پر مجا۔ہدین کے قبضے میں کچھ عیسائی ننیں آئیں جن کو قیدیوں کے تبادلے میں رہا کیا گیا اور پوری دنیا نے منظر دیکھا کہ ایک نوجوان مجا۔ہد ایک ضعیف نن کو گود میں اٹھائے لارہا ہے ، رافضی نواز میڈیا نے فوراً سوال شروع کیے کہ تمہارے ساتھ تو بہت برا سلوک ہوا ہوگا ، نن کا جواب ایک زوردار طمانچہ تھا جو کہ صحافی کے منہ پر رسید ہوا اور زبان سے جو الفاظ نکلے وہ یہ تھے کہ میں نے ان جیسے اچھے انسان نہیں دیکھے ۔
ایک یہودی حسینہ کم و بیش ڈیڑھ سال کی قید کے بعد غز۔ہ کے مجا۔ہدین کی قید سے نکل کر آتی ہے اور موقع بہ موقع اس نورانی چہرے والے نوجوان کو یاد کرتی ہے جو کہ اس کے ساتھ گھنٹوں عبرانی میں بات کرتا رہا ، اس کے چہرے کی روشنی اب بھی اس کے تخیل میں جھلک اٹھتی ہے اور وہ دنیا کو آکر بتلاتی ہے کہ ہمارے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا گیا ہے
تاریخ میں ان نورانی چہروں کے بارے میں بہت پڑھا و لکھا جاتا ہے جن کو دیکھتے ہی لوگ بے ساختہ ایمان لے آئے یہاں تک کہ خود سیرت النبی ﷺ میں یہ واقعہ درج ہے کہ ایک شخص نے چہرہ مبارک ﷺ دیکھتے ہی کہہ دیا کہ یہ ایک جھوٹۓ کا چہرہ نہیں ہوسکتا اور ایمان لے آیا
*لوگ اسے عشق و محبت ، سٹاک ہوم سنڈروم وغیرہ وغیرہ سے منسوب کرتے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ توحید و جہاد کا نور چہروں پر حسن بن کر جھلکتا ہے اور اس کا پرتو جب گناہ گاروں پر پڑتا ہے تو وہ ساختہ پکار اٹھتے ہیں کہ یہ تو انسان نہیں کوئی فرشتہ ہے !*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaba5PGBFLgaCn90Q22l
❤️
👍
4