دلچسپ اردو تحریر
February 1, 2025 at 05:14 PM
مزاحیات...😂💁♂️
چاچا گلو بیمار اور ہسپتال میں داخل تھا...🙂💁♂️
محلے کے چند لوگوں نے مشورہ کیا کہ ویگن والے سے ہسپتال آنے جانے کا کرایہ طے کرتے ھیں اور سارے جا کر چاچے کی خیر خیریت پوچھ آتے ہیں...😃💁♂️
سو روپے فی بندہ طے ھوا اور کل ملا کر تیرہ بندے تیار ھوئے...!!
ویگن والے نے بڑا زور لگایا چودہ سیٹیں ھیں ایک اور بندہ ساتھ ملا لو تاکہ میری ایک سیٹ خالی نہ جائے مگر بندوبست نہ ھو سکا...😕🤷♂️
تیرہ بندوں کو بٹھا کر ویگن چلنے ھج لگی تھی کہ گلی کی آخری نکڑ والا رانجھا موچی بھاگتا اور آوازیں دیتا ھعا آتا دکھائی دیا...!!🏃♂️😮
ویگن کے تیرہ مسافر کہنے لگے کہ ویگن بھگاؤ، اس منحوس کو ساتھ نہ لو، یہ منحوس تمہارا بھی کوئی نقصان کروائے گا...😨😒
مگر کنڈکٹر نے جواب دیا کہ منحوس ھو گا تو تمہارے لیئے ھو گا میرے لیئے تو سو روپے کی سواری ھے میں تو اسے ہر حال میں اُٹھاؤں گا...!!
دیگر سواریوں کے پاس اب اور کوئی چارہ نہیں تھا...!!
ہانپتے کانپتے رانجھے کے پہنچنے پر کنڈکٹر نے اُسے بٹھانے کیلئے دروازہ کھولا مگر رانجھے نے باہر کھڑے کھڑے ھی ٹوٹی سانسوں میں دیگر تیرہ لوگوں سے کہا :
چاچا گلو تو رات کو ھی ہسپتال سے واپس گھر آ گیا ھے، اُترو سارے نیچے، خواہ مخواہ ہسپتال نہ جاؤ...😁😂☠️
https://whatsapp.com/channel/0029Vaba5PGBFLgaCn90Q22l
😂
👍
👎
👏
18