
Dr.Masoomi
February 5, 2025 at 08:53 AM
*☘ نمـــــاز کــے فــــــوائد ☘*
*👈 نبی اکرم ص نے فرمایا: نماز دین کا ستون ہے، اس میں دس خصلتیں ہیں۔*
1⃣👈 چہرے کی زینت اور نمازی کی آبرو۔
2⃣👈 دل کی نوارانیت کا سبب۔
3⃣👈 بدن کے راحت و آرام کا سبب۔
4⃣👈 نزول رحمت کا سبب۔
5⃣👈 آسمان کا چراغ، جہاں نماز پڑھی جاتی ہے وہ جگہ آسمان والوں کے لئے ستاروں کی طرح چمکتا رہتا ہے۔
6⃣👈 اعمال کی ترازو میں عمل کے وزنی ہونے کا سبب۔
7⃣👈 خدا کی خوشودی کا سبب۔
8⃣👈 جنت کی قیمت۔
9⃣👈 قبر میں انسیت کا سبب۔
🔟👈 جہنم کی آگ سے نجات کا ذریعہ۔
*🕋 جس نے نماز قائم کی اس نے دین قائم کیا، جس نے نماز کو چھوڑا اس نے دین کو نیست و نابود کر دیا۔*
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
📚 مواعظ العددیّه، باب العاشر، ص 224
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
❤️
8