سفینةالنجاة
سفینةالنجاة
February 8, 2025 at 02:48 AM
🌹ظہور امام زمانہ (عجل) کے لئے دعا کرو حضرت مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں: اَكثِروا الدُّعاءَ بِتَعجِیل الفَرَجِ فَاِنَّ ذلِكَ فَرَجُكُم. ظہور کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کرو کیوں کہ ظہور میں تمہاری لئے نجات ہے۔ 📚 کمال‌الدین، ج2، ص485    •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• ❤️منتظرین امام زمانہ(عجل) کے وظائف اور ذمہ داریاں 🔷 امام زمانہ(عجل) کے ظہور کے بعد آپ کی نصرت کا دل سے مصمم  ارادہ رکھنا۔ روایت میں وارد ہوا ہے کہ: جس شخص کا ارادہ و نیت یہ ہو کہ اگر قائم آل محمد علیہ السلام کے زمانہ کو درک کرے گا تو وہ ان کی نصرت کرے گا، وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے امام زمانہ (عج) کے ہمراہ اپنی تلوار سے جنگ کی ہو، اور آپ کے قدموں میں شہادت دو شہادتوں کے برابر ہے 📚 اصول کافی، ج 2 ص 85 و 222 📚 مکیال المکارم 33واں مورد   •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• https://whatsapp.com/channel/0029VaPEwLRFcow06yLOsd1D غیبت کبریٰ میں شیعوں کے ذمہ داریاں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں: وَ اَللَّهِ لَيَغِيبَنَّ غَيْبَةً لاَ يَنْجُو فِيهَا مِنَ اَلْهَلَكَةِ إِلاَّ مَنْ ثَبَّتَهُ اَللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ عَلَى اَلْقَوْلِ بِإِمَامَتِهِ وَ وَفَّقَهُ فِيهَا لِلدُّعَاءِ بِتَعْجِيلِ فَرَجِهِ خدا کی قسم امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی غیبت طولانی ہوگی اس زمانے میں وہی نجات پائے گا جسے اللہ امامت کے اعتقاد پے ثابت قدم رکھے اور امام کے جلدی ظہور کے دعا کی توفیق دے۔ 📚 کمال الدین، ج 2، ص 384 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
❤️ 4

Comments