سفینةالنجاة
سفینةالنجاة
February 13, 2025 at 08:36 AM
قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی مثال بیان کی ہے جنہیں کتاب دی گئی مگر وہ اس کے مطابق عمل نہ کر سکے۔ مَثَلُ ٱلَّذِينَ حُمِّلُواْ ٱلتَّوۡرَىٰةَ ثُمَّ لَمۡ يَحۡمِلُوهَا كَمَثَلِ ٱلۡحِمَارِ يَحۡمِلُ أَسۡفَارَۢاۚ بِئۡسَ مَثَلُ ٱلۡقَوۡمِ ٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِۚ وَٱللَّهُ لَا يَهۡدِي ٱلۡقَوۡمَ ٱلظَّـٰلِمِين یہ آیت ان لوگوں پر لاگو ہوتی ہے جو علم رکھتے ہیں، مگر اس پر عمل نہیں کرتے یا اس کی حقیقت کو نہیں سمجھتے۔

Comments