سفینةالنجاة
سفینةالنجاة
February 25, 2025 at 02:44 AM
*🕌 *مسجد میں جانے کے آٹھ فائدے*💐 💟 *امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں:* ♥️ 🍄 *مَنْ أدامَ الاْخْتِلافَ إلَى الْمَسْجِدِ أصابَ إحْدى ثَمان: آيَةً مُحْكَمَةً، أَخاً مُسْتَفاداً، وَ عِلْماً مُسْتَطْرَفاً، وَ رَحْمَةً مُنْتَظِرَةً، وَ كَلِمَةً تَدُلُّهُ عَلَى الْهُدى، اَوْ تَرُدُّهُ عَنْ الرَّدى، وَ تَرْكَ الذُّنُوبِ حَياءً اَوْ خَشْيَةً.* 🌹 *جو شخص مسلسل مسجد میں(عبادت کے لئے) جاتا ہے اسے آٹھ میں سے کوئی ایک چیز ضرور حاصل ہوگی:* *1️⃣ محکم نشانی* *2️⃣ مفید دوست* *4️⃣ رحمت عام* *5️⃣ ایسی بات جو نیکی کی ہدایت کا باعث بنے* *6️⃣ یا برائی سے روک دے* *7️⃣ شرم و حیاء* *8️⃣ یا خوف خدا سے گناہوں کو ترک کرنا۔* *📚 مستدرک الوسائل، ج 3، ص359، ح 3778*
❤️ 2

Comments