
سفینةالنجاة
February 28, 2025 at 06:13 AM
ـ💠🌀💠🌀
ـ🌀💠🌀 ﷽
ـ💠🌀
ـ🌀
*پیغام مـــــھدویت* 9️⃣8️⃣
*غیبت کبریٰ میں شیعوں کی ذمہ داریاں 💙*
امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں:
*"خدا کی قسم امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی غیبت طولانی ہوگی اس زمانے میں وہی نجات پائے گا جسے اللہ امامت کے اعتقاد پے ثابت قدم رکھے اور امام کے جلدی ظہور کے دعا کی توفیق دے.*
غیبت امام زمانہ عجل اللہ میں ہم شیعوں کے کچھ اہم وظائف ہیں جنھیں انجام دینا بے حد ضروری ہے
*1- اس زمانے میں نجات کا ذریعہ آپ کی امامت کے اعتقاد پے ثابت قدم رہنا*
*2- صبر و تحمل سے کام لینا*
*3- ظہور امام کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کرنا*
*4- اپنے اعمال کے ذریعہ ظہور امام کے لئے زمینہ فراہم کرنا*
*5- اپنے اعمال سے امام کو خوش کرنا*
*6- امام کی سلامتی کے لئے نماز پڑھنا، صدقہ اور دیگر کار خیر کرنا*
*7- امام کے شیعوں کو گمراہی سے بچانا*
*8- غیبت کبریٰ کے لئے معصومین علیہم السلام سے وارد ہونے والی دعاؤں کو پڑھنا*
*9- لوگوں کو امام کی ذات سے آشنا کرنا*
حوالہ - شیخ صدوق، کمال الدین، جلد 2، صفحہ 384
•┈┈••✾❀🕊💓🕊❀✾••┈┈•؛
💠
🌀💠
💠🌀💠🌀
❤️
4