Multan Discovery HD
February 28, 2025 at 01:22 PM
*پیشی پر جاتے ہوئے ایک شخص گولی لگنے سے زخمی ہونے کی اطلاع۔*
ملتان: ریسکیو کو تین والی کھوئی محلہ قدیر آباد سے بلٹ انجری کی کال موصول ہوئی۔ ریسکیو حکام
ملتان: کالر کے مطابق ایک شخص کو گولی لگنے کی کال موصول ہوئی۔ ریسکیو حکام
ملتان: قریبی اسٹیشن سے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر بھجوا دی گئیں۔ ریسکیو حکام
ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ موقع پر موجود لوگوں کے مطابق پرانی دشمنی کی وجہ سے پیشی پر جاتے ہوئے نوجوان کو گولی لگی اور وہ شدید زخمی ہے۔ ریسکیو حکام
ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے زخمی لوگوں کو فوری طبی امداد دے کر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام