Multan Discovery HD WhatsApp Channel

Multan Discovery HD

3.2K subscribers

About Multan Discovery HD

DAILY SHARE IN THIS CHANNEL: 1):MULTAN BEAUTY VIDEOS 2):MULTAN FOOD PICS AND VIDEOS 3):ANY NEWS RELATED MULTAN 4):ANY INFORMATIVE POST 5):DO NOT SHARE ANY PERSONAL OR HEART HURTING POST PUBLIC FOLLOW MY CHANNEL SPECIALLY MULTANI PUBLIC💯💯😍👍 Multan (مُلتان) is a city in Punjab, Pakistan, located on the bank of Chenab River. Multan is one of the largest urban centres of Pakistan in 2023, This Channel is any updates about Multan from *Multan_Discovery*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 5:39:23 PM
Post image
Image
Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 5:39:08 PM

*وزیر تعلیم پنجاب کی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس۔* وزیرِ اطلاعات پنجاب، محترمہ عظمیٰ بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عوام کو حقائق سے باخبر رکھنے اور تعلیمی ویژن پر روشنی ڈالنے کا موقع ملا۔ 49 بلین روپے کی لاگت سے سکولوں میں سہولیات کی فراہمی اور تعمیر و مرمت کا کام مکمل کیا جارہا ہے۔ جہاں پہلے شکایات تھیں، وہاں اَب کام ہو رہا ہے — شفاف، تیز اور مؤثر۔ یہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تعلیمی ویژن کا عملی اظہار ہے۔ جو بچے کل اسکولوں سے باہر تھے، آج کلاس رومز میں ہیں۔ جہاں کہیں اساتذہ کی کمی تھی، آج وہاں امید کی روشنی ہے۔ ہونہار اسکالرشپ صرف مالی امداد نہیں، یہ اعتماد کا نام ہے، وہ اعتماد جو بہاولپور کی بیٹی کو LUMS اور راجن پور کی بیٹی کو کنگ ایڈورڈ تک لے گیا، بغیر کسی فیس کے، پورے وقار کے ساتھ۔ یہ ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وعدہ: اعلیٰ تعلیم، سب کے لیے۔ ایک سال میں جو خواب نسلوں سے ادھورے تھے، اُن پر عملی کام شروع ہوا ہے۔ نہ صرف اسکولوں کے دروازے کھلے، بلکہ نظام بھی بدلا؛ انرولمنٹ، اَساتذہ، شناخت، تربیت، غذائیت، کھیل اور سہولت، سب ایک جامع ویژن کے تحت۔ یہ ایک تعلیمی انقلاب کا ابتدائی نقشہ ہے۔ ہم نے 12,000 اَرلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کلاس رومز سے ساڑھے چار لاکھ بچوں کو علم کی دنیا سے جوڑا ہے، جہاں بنیاد صرف تعلیم نہیں، بلکہ تجسس، تخیل اور تخلیق کی رکھی جا رہی ہے۔

Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 5:39:24 PM
Post image
Image
Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 5:39:23 PM
Post image
Image
Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 4:40:35 PM

*10 June 2025* ملتان: ایک شخص نے رٹائرمنٹ کے بعد گارڈن ٹاؤن میں اپنے گھر کے نیچے ڈیپارٹمنٹل اسٹور بنایا ہوا تھا آج وہاں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی اور کچھ لمحوں میں دکان کے ساتھ ساتھ گھر کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جانی نقصان نہیں ہوا مگر مالی نقصان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ https://www.facebook.com/share/r/12FZk8etnS9/?mibextid=wwXIfr

😢 1
Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 5:39:24 PM
Post image
Image
Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 5:40:48 PM

*ملتان پولیس کی جانب سے ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر جاری۔*

Post image
Image
Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 5:39:25 PM
Post image
Image
Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 5:01:41 PM

*سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس کا اعلان، منافع خوروں نے سولر پلیٹس کی قیمتیں بڑھا دیں* وفاقی بجٹ میں سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس کے اعلان کے بعد ہی منافع خوروں نے قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کلو واٹ اضافہ کردیا، شہری کہتے ہیں کہ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ میں سولر لگانا بھی مشکل ہوگیا، درآمد کنندگان کے مطابق ٹیکس عوام پر منتقل کیا جائے گا۔ شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، بجٹ میں سولر پر 18 فیصد ٹیکس کا اعلان ہوا تو منافع خور سرگرم ہوگئے اور گوداموں میں پہلے سے موجود سولر کی پلیٹس کی قیمتیں بڑھا دیں۔ شہری کہتے ہیں کہ 2 روز کے دوران قیمتوں میں 75 ہزار روپے کا فرق آگیا۔ بجٹ میں 18 فیصد ٹیکس کے اعلان پر 27 روپے کلو واٹ کی قیمت بڑھ کر 35 روپے کلو واٹ تک پہنچ گئی، درآمد کنندگان کہتے ہیں ٹیکس کا بوجھ صارفین پر منتقل کریں گے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق پاکستان سولر درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے، 2024 میں 17 گیگا واٹس کے سولر پینلز درامد کیے گئے۔

Post image
Image
Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
6/12/2025, 3:50:56 PM

*پیپلز پارٹی کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع۔*

Post image
Image
Link copied to clipboard!