Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
February 28, 2025 at 02:17 PM
*عمران خان کو کورٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے* *بیگ ڈور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے جلد ہی کوئی اچھا فیصلہ ہوگا* *تب تک عمران خان کو لاہور میں رکھا جائے گا* *عمران خان کو لاہور منتقل کرنا ہم اپنی شکست نہیں قبول کر رہے کیوں کہ جو اداروں کا فیصلہ ہوگا وہی تسلیم کریں گے* *ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا اہم انکشاف*

Comments