Multan Discovery HD
February 28, 2025 at 02:17 PM
*ماہ رمضان کا چاند اِنشَآءَ الله یکم مارچ 2025 کو بآسانی نظر آئے گا۔ اور 2 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔*
*پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 02 مارچ کو ہوگا، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی*
*سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ یکم مارچ ہفتے کو ہوگا، ماہرین فلکیات*