Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
February 28, 2025 at 04:52 PM
*پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے* ڈائریکٹر جنرل پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن فیصل فرید کو تبدیل کرکے چیئرپرسن لاہور رنگ روڈ اتھارٹی تعینات کردیا گیا تعیناتی کے منتظر گریڈ 19 کے محمد شہباز حسین کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا۔

Comments