Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
February 28, 2025 at 06:04 PM
*یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج آج سے شروع۔* *رمضان پیکیج چاند رات تک جاری رہے گا، 800 اشیاء پر 15 فیصد تک رعایت ملے گی، اسٹورز صبح 9 تا رات 10 بجے کھلے رہیں گے* *اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کردیا۔*

Comments