Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
February 28, 2025 at 06:14 PM
*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔* *پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 30 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت صرف 50 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز ہے جب کہ ڈیزل 5 روپے 30 پیسے فی لیٹر تک سستا کرنے کی تجویز ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے جس پر غور کرنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کریں گے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔*

Comments