
Multan Discovery HD
March 1, 2025 at 04:43 AM
*تعلیم ہماری ترجیح۔*
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرکاری سکولز کی اپ گریڈیشن جاری ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیل کوٹ کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سکول ایلومینائی کے ذریعے تعمیر کئے گئے نئے کلاس روم کا افتتاح کیا محمد علی بخاری نے سکول میں داخلہ مہم کا بھی آغاز کیا ۔ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے سکول کے لان میں پودا بھی لگایا۔