Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
March 1, 2025 at 04:45 AM
*ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سکول انتظامیہ کی جانب سے لائیبریری کا افتتاح کیا۔* محمد علی بخاری نے داخلہ مہم کا بھی آغاز کیا اور بریفنگ لی سرکاری تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔سکول ایلومینائی کے ذریعے سکولز میں نئی کلاسز تعمیر کی جائیں گی۔محمد علی بخاری

Comments