
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
February 4, 2025 at 05:30 PM
*طلباء و طالبات کےلئے اہم پیغام*
تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جو کہ بورڈز کے کنٹرولنگ اتھارٹی بھی ہے نے طلبہ کے سہولت کی خاطر بورڈز کو ہدایت کی ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات عیدالفطر کے فوراً بعد 8 اپریل 2025 کو منعقد کی جائے۔
اس سلسلے میں خیبرپختونخوا چئیرمین بورڈ کمیٹی کے اجلاس میں نئے تاریخ کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔
اجلاس میں 8 اپریل پر بحث متوقع ہے۔
باقاعدہ اعلامیہ چند دن میں جاری کیا جائیگا
پروفیسر نصراللہ خان چئیرمین KPBCC اور چئیرمین پشاور بورڈ
https://whatsapp.com/channel/0029VadhYdcGOj9wlFLW0I1H
❤️
👍
2