
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
393 subscribers
About 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
If you have any query, just drop a message on: *03125901591* Stay informed with latest news updates, trending topics, scholarships & breaking news. Join us for up-to-date news articles, engaging headlines & briefs!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Bestway Cement Factory Internship 2025 for Undergrad Students Apply now: https://careers.bestway.com.pk/

اطلاع مورخہ 10 اور 11 کو منعقد ہونے والے PST اساتذہ بھرتی ٹیسٹ کا نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔ CT (سی ٹی) ٹیسٹ کا نتیجہ شام کو جاری کر دیا جائے گا۔

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران خيبرپختونخوا ميں عارضی طور پر گرمی کی شدت ميں کمی آنے کا امکان ، اگلے 48 سے 72 گھنٹوں کے بعد گرمی کی دوسری شديد لہر خيبرپختونخوا ميں داخل ھوجاۓ گا

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے موسم گرما تعطیلات کا اعلان کردیا.!.سمر زون کے پرائمری سکولز میں یکم جون سے 31 اگست تک جبکہ مڈل,ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولز میں 15 جون سے 31 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوگی. وینٹر زون میں یکم جولائی سے 31 جولائی تک چھٹیاں ہونگی. https://whatsapp.com/channel/0029VadhYdcGOj9wlFLW0I1H/857


The registration deadline for the Prime Minister’s Youth Laptop Scheme (PMYLS) has been extended till June 1st, 2025.

وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں 16مئی بروز جمعہ کو یوم تشکر منانے کا اعلان *یوم تشکر پر پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا* یوم تشکر پر دن کا آغاز مسجدوں میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے کیا جائے گا وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی جائیگی مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا ملک بھر میں یادگار شہداء پر پھول رکھیں جائیں گے اور دعائیہ تقریب ہوگی یوم تشکر کی مرکزی تقریب کل رات اسلام آباد میں ہوگی...