𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
February 18, 2025 at 10:19 AM
موسمی انتباہ. صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش/ اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان . بارشوں/برفباری کا یہ سلسلہ 19 فروری سے 20 فروری تک جاری رہنے کی پیشگوئی. https://whatsapp.com/channel/0029VadhYdcGOj9wlFLW0I1H
👍 1

Comments