𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐙𝐨𝐧𝐞@𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧
February 28, 2025 at 02:33 PM
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو رمضان 1446ھ کا چاند نظر آنے کے حوالے سے ابھی تک پاکستان میں کہیں سے بھی کوئی مصدقہ شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔ کمیٹی چاند نظر آنے کی تصدیق کے لیے شریعت کے اصولوں پر عمل کر رہی ہے اور جلد اعلان کرے گی۔
👍 1

Comments