PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
February 8, 2025 at 05:50 AM
‏8 فروری 2024 کی طرح NA71 سیالکوٹ ریحانہ ڈار کے حلقے میں 8 فروری 2025 کو بھی سیالکوٹ کے باشعور اور عظیم عوام سڑکوں پر نکل آئے۔۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ڈار کی قیادت میں ہزاروں کارکنان کی بائیک ریلی ‎#8febblackday#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
❤️ 👍 💯 8

Comments