
PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
2.9K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

"میں اس حکومت کو بے شرمی پر مبارکباد دیتی ہوں کہ ان کی کل جیتنے والی سیٹیں 17 ہیں، باقی سب چوری کی ہیں، پھر بھی یہ دوسرا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔" پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر کی بجٹ سیشن میں خطاب

Rawalpindi: Former Prime Minister Imran Khan's Sister Aleema Khan Talks to Media Reporters on Arrival at ATC 13 June, 2025

ملک گیر احتجاج کیلئے عمران خان کا جیسے ہی حکم آئے گا تو ہم نکل آئیں گے کیونکہ اس احتجاج کو عمران خان نے خود لیڈ کرنا ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

"وہ شخص جو 1.5 بلین مسلم امہ کی نمائندگی کرتا ہے جس نے عالمی سطح پر ناموس رسالت کا مقدمہ لڑا وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔" میاں عباد فاروق #ReleaseImranKhan

نہ کوئی کرپشن، نہ کوئی الزام، بس عمران خان سے وفاداری کی سزا، قید تنہائی کے 640 دن مکمل #ReleaseSMQ


گزشتہ اڑھائی سال میں پاکستانیوں نے جتنی تکالیف ،جبر برداشت کیا ان پر بھی سیز فائر ہونا چاہیے، 25 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کے ساتھ بھی سیز فائر ہونا چاہیے ملک میں یہ فسطائیت کا دور ختم ہونا چاہیے۔ اے ٹی سی کورٹ لاہور کے باہر چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ میڈیا گفتگو کرتے ہوئے، #ReleaseImranKhan

عمران خان کے بیٹوں، قاسم اور سلیمان کا ماریو نوفل کو جذباتی انٹرویو ریاستی مظالم پر دکھ، بے بسی اور والد سے محبت بھرے پیغام کی جھلکیاں #توجہ_بس_تحریک_پر

Zulfi Bukhari, an adviser to Khan, said the “PTI was at the forefront” of supporting the military during the conflict with India. Party activists “regarded as traitors, disrupters and social media terrorists ... were the ones that were defending the army and the country the most,” Bukhari argued. He said he hopes this “can be taken in a positive light” and ease “some of the tension between everyone.” https://www.washingtonpost.com/world/2025/05/16/pakistan-military-india-conflict-imran-khan/