PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
February 8, 2025 at 03:37 PM
8 فروری یوم سیاہ کے موقع پر سیالکوٹ این اے 71 سے حقیقی ایم این اے ریحانہ امتیاز ڈار صاحبہ اور پی پی 48 سے حقیقی ایم پی اے روبا ڈار صاحبہ کی جانب سے خواتین کے کنونشن کا انعقاد کیا گیا اور احتجاجی ریلی نکالی گئی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت شدید نعرے بازی 8 فروری 2024 کو سیالکوٹ میں عمران خان کے مینڈیٹ پر خواجہ آصف نے ڈاکا ڈالا آج سیالکوٹ کی عوام نے بڑی تعداد میں احتجاج کر کہ ووٹ چوروں کو اک بار پھر مسترد کر دیا ۔ ریحانہ ڈار ‎#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال ‎ ‎#8febblackday
👍 ❤️ 7

Comments