PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
PTI NA-71 (PP-46 / PP-47)
February 12, 2025 at 10:26 AM
‏پولیس اور انٹیلیجنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی انیقہ مہدی حسن بھٹی کے گھر اور ڈیرے پر بدترین چھاپہ مارا۔ ملازمین پر شدید تشدد کیا گیا، فرنیچر توڑ دیا گیا۔ انیقہ مہدی، ان کے خاندان اور حلقے کے عوام کو ایک سال سے بدترین فسطائیت کا سامنا ہے۔ وجہ صرف یہ کہ یحییٰ خان پارٹ ٹو کی خواہش کے مطابق وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر راضی نہیں۔ ‎
👍 ❤️ 😢 9

Comments