SCHOLAR MUHAMMAD
SCHOLAR MUHAMMAD
February 15, 2025 at 09:15 AM
الحمد للّٰہ ابھی ہی ہندوستان کے ایک شاعر ( طالب شولاپوری صاحب) سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا جنہوں نے کئی ایک منظوم کلام بھی لکھے ہیں جن میں سے ایک ( وہ سجدوں کے شوقین نمازی کہاں ہے) اور دوسرا ( چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ) اور راحت اندوری کے ساتھ مشاعروں میں بھی شریک ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔
❤️ 1

Comments