SCHOLAR MUHAMMAD
SCHOLAR MUHAMMAD
February 16, 2025 at 09:09 AM
الحمد للّٰہ 10 فروری کو اس نا چیز کی دستار بندی ہوئی اور آج بفضلِ خدا 16 فروری کو ایک حافظ قران جس نے دسویں کے امتحان کی محنت ساتھ ساتھ صرف 10 ماہ میں مکمل قرآن حفظ کر لیا اس کی دستار بندی حضرت الاستاذ مولانا فاروق صاحب ، مفتی عثمان صاحب ، مفتی سالم صاحب ، مفتی عبد الغفار صاحب ، مولانا عدنان ، مولانا محمد صاحبان کے ساتھ ساتھ اس نا چیز کو بھی یہ شرف حاصل ہوا ۔۔۔۔۔۔۔
👍 ❤️ 3

Comments