Molana zubair ahmad siddiqiui
Molana zubair ahmad siddiqiui
February 16, 2025 at 09:31 AM
یتیم کی کفالت، جنت کی ضمانت جامعہ فاروقیہ شجاع آباد کے زیرِ انتظام یتیم بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت اور ہر طرح کی کفالت کے لیے “مہدِ صدیقی” کے نام سے ایک مثالی دارالایتام قائم ہے۔ اس دارالایتام میں گزشتہ سال تقریباً پچاس بچے مقیم رہے۔ اس مرکز کی دوسری منزل کی تعمیر چھت تک پہنچ چکی ہے۔ چھت کے لیے سریا خرید لیا گیا ہے، جبکہ 500 بوری سیمنٹ، کریش اور مزدوری کی فوری ضرورت ہے۔ اگر آپ اس نیک کام میں مکمل حصہ نہیں ڈال سکتے تو اپنی وسعت کے مطابق چند بوری سیمنٹ دے کر بھی یتیم بچوں کو چھت فراہم کرنے میں معاون بن سکتے ہیں۔ روزِ محشر، حضور صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو جنت میں اپنا پڑوسی بنا سکتے ہیں۔ مطلوبہ اخراجات: • ایک بوری سیمنٹ: 1,350 روپے • 100 بوری سیمنٹ: 135,000 روپے • 500 بوری سیمنٹ: 675,000 روپے • کریش: 294,000 روپے • لیبر: 208,000 روپے نقد یا میٹریل کی صورت میں فوری تعاون درکار ہے، تاکہ رمضان المبارک سے قبل یتیم بچوں کے لیے چھت ڈالی جا سکے۔ برائے رابطہ: 📞 +92 321 6361990 📞 +92 322 6102570 بینک تفصیلات: بینک کا نام: بینک اسلامی، شجاع آباد برانچ برانچ کوڈ: 2121 اکاؤنٹ ٹائٹل: Zubair Ahmad Siddiqui اکاؤنٹ نمبر: 00388490001 آپ کا تعاون یتیم بچوں کے روشن مستقبل کے لیے سرمایہ ہوگا!
❤️ 🌸 3

Comments