Molana zubair ahmad siddiqiui
Molana zubair ahmad siddiqiui
February 27, 2025 at 10:57 AM
الفاروقیہ فری ہیلتھ کلینک اینڈ ڈائیلاسز سینٹر شجاع آباد صدقہ جاریہ اور انسانیت کی خدمت ایک ساتھ کارہائے نمایاں ✅ 261,914 مریضوں کا مفت علاج کیا جا چکا ہے۔ ✅ 15,548 فری ڈائیلاسز سیشنز کیے جا چکے ہیں۔ ✅ 11,124 مریضوں کی آنکھوں کے مفت آپریشن کیے جا چکے ہیں۔ توسیعی منصوبہ مزید بڑھتی ہوئی بیماریوں اور مریضوں کی تعداد کے پیش نظر نان ہیپاٹائٹس اسکریننگ اور ہیپاٹائٹس اسکریننگ یونٹ کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، جس میں ہیپاٹائٹس سی (HCV-)، ہیپاٹائٹس سی (HCV+) اور ہیپاٹائٹس بی (HBsAg) کے مریضوں کا علاج ہوگا۔اس مقصدکے لے تین مذیدڈائیلائسس مشینیں مہیاکرلی گئی ہیں،ایک مزیدمشین کے حصول کے لے کوششیں جاری ہیں۔اب ان شاء اللہ گیارہ ڈائیلائسس مشینیں ہوجائینگی۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہسپتال قریب ہی ایک بڑی کرایہ کی جگہ میں منتقل کیاجارہاہے۔ اسپتال کی تکمیل اور چلانے کے لیے بھاری مالی وسائل درکار ہیں۔ ہمیں آپ کے مکمل تعاون کی ضرورت ہے تاکہ اس نیک مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے! بینک کی تفصیلات بینک کا نام: MCB برانچ کوڈ: 0528 اکاؤنٹ ٹائٹل: الفاروقیہ ٹرسٹ اکاؤنٹ نمبر: 1000462881008314 IBAN: PK09 MUCB 1000 4628 8100 8314 📞 رابطہ نمبر: 061 4396067 | 0301 6361990 | 0300 4396067 زیر سرپرستی: شیخ الحدیث مولانازبیر احمد صدیقی
❤️ 3

Comments