
Molana zubair ahmad siddiqiui
February 28, 2025 at 11:11 AM
آہ مولاناحامدالحق حقانی شھید رحمۃ اللہ
بھی اپنے والدگرامی کی طرح قافلہ شھداء میں شامل۔
شھادتوں کی داستان مولاناحامدالحق سے شروع ہوکرحافظ ضامن شھید رحمۃ اللہ علیہ سلطان ٹیپوشھیدرحمۃ اللہ علیہ سے ہوتے ہوئے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین تک پھنچتی ہے۔
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہ تھے
شیخ الحدیث حضرت مولانا زبیر احمد صدیقی
😢
❤️
👍
🙏
🤔
26