Darood Sharif درود پاک
Darood Sharif درود پاک
February 8, 2025 at 09:55 PM
درود پاک وہ واحد عبادت یے جس میں بڑی سے بڑی پریشانی بھی تمہارے دل پر غالب نہیں آ سکتی اور راحت تمہارے دل کا مقدر بن جاتی ہےدرود پاک وہ واحد عبادت ہے جس کا دامن پکڑنے والے کو اسکی منزل خود تلاش کرتی ہوئی اس تک پہنچتی ہے آؤ جنت کے راستے کی طرف چلیں آؤ برکتیں سمیٹیں۔ آؤ رحمتیں سمیٹیں آؤ نبی کریم ﷺ کی شفاعت حاصل کریں۔آؤ درود پڑھیں۔ آپﷺ پر کـــروڑں اربوں درود و ســـلام صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم
❤️ 3

Comments