
Darood Sharif درود پاک
270 subscribers
About Darood Sharif درود پاک
**Darood Pak ﷺ - A Channel of Blessings** Welcome to *Darood Pak ﷺ*, a channel dedicated to spreading the immense blessings of sending peace and blessings upon our beloved Prophet Muhammad ﷺ. **صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ** May Allah grant peace and blessings upon the Prophet Muhammad ﷺ. --- آپ کو دل کی گہرائیوں سے *درود پاک* واٹس ایپ چینل میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔ اس چینل کے ذریعے ہم آپ کے ساتھ روزانہ درود پاک کی یاد دہانی، اور ایمان افروز مواد شیئر کریں۔ Whoever sends blessings on the Hazrat Muhammadﷺ, then Allah, the Angels, and Heﷺ send blessings on him.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

: “شب برات – مغفرت اور رحمت کی رات ہے • یہ رات بخشش، رحمت اور دعا کی قبولیت کی رات ہے۔ اللہ تعالیٰ اس رات بے شمار گناہگاروں کو معاف فرماتا ہے • نفل نماز ادا کریں • قرآن کی تلاوت کریں • استغفار اور توبہ کریں • درود شریف پڑھیں • اپنے اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعا کریں • اللہ ہمیں اس مبارک رات کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكَاتُه اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍوَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى آلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌمَّجِيْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍوَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى آلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌمَّجِيْدٌ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد

درود پاک کی کثرتِ کیجیئے ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وَبَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ۔

. . *صلُّوا على من سكنت القلوب محبته*، *واشتاقت العيون لرؤيتہ* *درود بھیجیں اس ہستیﷺ پر جن کی محبت دلوں میں بسی ہوئی ہے* *اور آنکھیں انہیں دیکھنے کے لیے ترستی ہیں* *صلی اللہ علیہ وسلم*

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) *اَلٰلهُمَ صَلِ علىٰ سَيِدِنا مُحَمۡدِِ نِ النَّبِيِ الۡاُمِيِ و علىٰ آلهٖ و اَصۡحابِهٖ وبارِکَ وسَلِمۡ*