Darood Sharif درود پاک
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 13, 2025 at 08:26 PM
                               
                            
                        
                            : “شب برات – مغفرت اور رحمت  کی رات ہے
 
 • یہ رات بخشش، رحمت اور دعا کی قبولیت کی رات ہے۔ اللہ تعالیٰ اس رات بے شمار گناہگاروں کو معاف فرماتا ہے
 • نفل نماز ادا کریں
 • قرآن کی تلاوت کریں
 • استغفار اور توبہ کریں
 • درود شریف پڑھیں
 • اپنے اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعا کریں
 • اللہ ہمیں اس مبارک رات کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        2