🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
January 31, 2025 at 07:46 AM
*تمہارا دوست ایسا ہونا چاہیے، جو تمہیں دنیا سے بے رغبت کرکے آخرت کا طلبگار بنا دے۔*
دنیا دار لوگوں کی ہمنشینی سے بچو؛
جن کی گفتگو کا محور صرف اور صرف دنیا ہوتی ہے،
ایسے لوگ تمہارا دین اور دل دونوں خراب کر ڈالیں گے۔
* `امام سفيان الثوری رحمه الله`
`📙 (حلية الأولياء : 82/7)`
🌿
1