
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
561 subscribers
About 🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
📢 واٹس ایپ چینل کی خصوصی دعوت 📢 اگر آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنی زندگی کو سنوارنا چاہتے ہیں اور روزمرہ کے لیے تصدیق شدہ اسلامی مواد حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو ہمارا واٹس ایپ چینل آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے! 🔹 روزانہ قرآنی آیات کا مستند ترجمہ 🔹 احادیثِ مبارکہ اور ان کی تشریحات 🔹 اصلاحی ویڈیوز اور بیانات 🔹 اسلامی اخلاقیات پر رہنمائی 🔹 بچوں اور بڑوں کے لیے مفید دینی معلومات 🌍 فلاح دارین انٹرنیشنل آن لائن اکیڈمی 🌍 اب گھر بیٹھے مکمل فری آن لائن کورسز کریں! 📖 دستیاب کورسز: ✅ ناظرہ قرآن (بچوں اور بڑوں کے لیے) ✅ تجوید و قراءت (قواعد کے مطابق تلاوت سیکھیں) ✅ بنیادی اسلامی احکام (طہارت، نماز، روزہ، زکوٰۃ) ✅ بچوں کے لیے اسلامی اخلاقیات ✅ خواتین کے لیے خصوصی دینی رہنمائی ✅ اور مزید کورسز 📩 ابھی جوائن کریں اور اپنے دین کو مزید مضبوط کریں! ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ⭕ *آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ اس لنک کو آگے اپنے تمام دوستوں کے ساتھ صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر کریں ۔* * 🍀 چینل کو خود بھی فالو کرے اور دوستوں سے فالو کروائیں 🌱 آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ 🌱 *Follow my WhatsApp channel and share for more posts* 🌱 https://whatsapp.com/channel/0029VaDiEn59sBIE7sHG753C ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ 🌱 *Join my WhatsApp group* 🌱 https://chat.whatsapp.com/BAJmDKfiDvqG4Djal0u4lc ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ *Follow me on Facebook* https://www.facebook.com/profile.php?id=100059662083189&mibextid=ZbWKwL ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسرائیل ڈیفینس فورسز نے ایک نقشہ شائع کیا ہے جس میں ایرانی میزائل رینج بتائی گئی ہے۔ لیکن اس نقشے میں ایسا کیا تھا کہ بھارت کے احتجاج پر اسرائیل کو بھارت سے معذرت کرنی پڑی۔ نقشہ غور سے دیکھیں آپ کو بھی مزہ آئے گا


📜 *توکل* * مَنِ اعتَمَدَ على الناسِ ذَلّ * وَمَنِ اعتَمَدَ على نَفْسِهِ مَلّ * وَمَنِ اعتَمَدَ على مالِهِ قَلّ * وَمَنِ اعتَمَدَ على علمِهِ ضَلّ * وَمَنِ اعتَمَدَ على اللهِ لا ذَلّ * وَلَا قَلّ وَلَا ضَلّ وَلَا مَلّ 🖊️حافظ زکریا اشرف 📖 ترجمہ: جو شخص لوگوں پر بھروسا کرتا ہے وہ *ذلیل* ہو جاتا ہے، جو اپنی ذات پر بھروسا کرتا ہے وہ *تھک* جاتا ہے، جو مال پر بھروسا کرتا ہے وہ *کمزور* پڑ جاتا ہے، جو اپنے علم پر بھروسا کرتا ہے وہ *گمراہ* ہو جاتا ہے۔ لیکن جو اللہ پر بھروسا کرتا ہے، نہ وہ *ذلیل* ہوتا ہے، نہ *کم* ہوتا ہے، نہ *گمراہ* ہوتا ہے، نہ *تھکتا* ہے۔ ✨ یہ قول ہمیں ایک عظیم حقیقت یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز فانی، ناپائیدار اور ناقابلِ بھروسا ہے۔ انسان، دولت، علم — یہ سب کچھ وقت کے ساتھ کمزور پڑ جاتے ہیں۔ لیکن صرف ایک ذات ہے جو ہر حال میں باقی رہتی ہے، جو کبھی مایوس نہیں کرتی، وہ ہے *اللہ رب العزت۔* 🔸 انسان جب دنیا سے امید لگاتا ہے تو اسے محرومی اور ذلت ہی ہاتھ آتی ہے۔ 🔸 جب اپنے نفس یا مال پر بھروسا کرتا ہے تو تھکن، فقر اور بے سکونی گھیر لیتی ہے۔ 🔸 لیکن جب بندہ اللہ پر مکمل بھروسا اور توکل کرتا ہے تو وہ سکون، رہنمائی اور عزت کے راستے پر چل پڑتا ہے۔ > *📌 توکل کا مطلب یہ نہیں کہ اسباب اختیار نہ کیے جائیں، بلکہ مطلب یہ ہے کہ دل کا تعلق صرف اللہ سے ہو، نتیجے کا بھروسا صرف اسی پر ہو۔* *🕊️ آئیے! آج ہم عہد کریں* کہ دنیا سے امیدیں توڑ کر اللہ پر کامل توکل اختیار کریں۔ ✨ کیونکہ وہی ذات ہے جو کبھی مایوس نہیں کرتی۔ *﴿ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ﴾* "اور جو اللہ پر توکل کرے، وہ اس کے لیے کافی ہے" `(سورۃ الطلاق: 3)` * 📢 اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں، شاید کسی کی زندگی سنور جائے! *🤲 اللّٰہم اجعلنا من المتوکلین علیک وحدک آمین* #توکل_علی_اللّٰہ #اقوال_زرین #نصیحت #اسلامی_پیغام #بیداری_امت #درس_حکمت


صبح کی اغاز تلاوت کلام پاک سے خود بھی سن لیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں🌹🌹🌹🌹

گزشتہ رات ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں غ ز ہ جیسے مناظر سامنے آنے لگے۔ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب، حیفا، بیت یام اور دیگر علاقوں میں متعدد عمارتیں کھنڈر بن گئیں، 14 افراد ہلاک، 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی حکام نے حیفا میں آئل ریفائنری کے نشانہ بننے کی تصدیق کردی جبکہ اہم سائنسی تحقیقی مرکز ویزمان انسٹی ٹیوٹ کو بھی نقصان پہنچا۔ بیت یام میں ایرانی میزائل حملے کے بعد علاقہ غ ز ہ کا منظر پیش کرنے لگا، حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ علاقے میں تاحال ریسکیو آپریشن جاری ہے۔


.اسرائیلی شہر حیفا کی گیس ریفائنری پر ایران کے میزائل حملے سے تباہی کا منظر ، شدید تباہی کے باعث گیس ریفائنری کو بند کر دیا گیا ہے۔


*لوگوں کے حصے کی خوشیوں پے حسد نہ کریں* *آپ نے اُنکے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا*
