
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
February 7, 2025 at 06:46 PM
✦ غزہ: حقیقت جو ہمیں جھنجھوڑتی ہے! ✦
یہ سیٹلائٹ تصویر غزہ اور اس کے زیرِ قبضہ علاقے کی عکاسی کر رہی ہے۔ ایک طرف غزہ، جہاں مسلمان صہیونی محاصرے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، اور دوسری طرف وہ یہودی بستیاں جو ظلم و جبر کے ذریعے بسائی گئی ہیں۔
یہ واضح فرق ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ سرزمین مسلمانوں کی تھی اور ان شاء اللّٰہ پھر سے ہوگی!
ایک دن غلافِ غزہ ٹوٹے گا، اور پورا مقبوضہ فلسطین مسلمانوں کے ہاتھ میں آئے گا۔
اللّٰہ کی مدد قریب ہے! ✊🇵🇸
#freepalestine #غزہ_ہمارا_ہے #the_last_ummah
#hafizzakariyaashraf #bettermuslim #الدين_النصيحة